
| SKU: | AB-1207 |
|---|---|
| Category: | Dars e Nizami | درس نظامی,Hadees | حدیث |
| Author | |
|---|---|
| 1 |
Related products
-
SUNAN AL-NASAI (LARGE COMPLETE) | سنن النسائي (الکبیر، الکامل)
₨ 3,130سنن نسائی
مختلف نسخوں سے متن کی تصحیح کا اہتمام۔
اختلافِ نسخ کی نشاندہی۔
مطبوعہ نسخوں میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور درستگی ۔
ہر باب کے ساتھ متداول ہندی نسخہ کے صفحہ نمبر کا اندراج۔
متداول حواشی (سندھی ؒ،سیوطیؒ،محدث تھانوی ؒ اور سورتی ؒ ) کا حتی الامکان متعلقہ صفحے پر اندراج۔
الفیض المسائی اور ذخیرۃ العقبیٰ سے قال ابو عبدالرحمن کی تشریح۔
قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعد املا و علامات ِ ترقیم کی رعایت۔
تصحیح و مراجعت کے بعد دوسری طباعت۔ -
-
SAHEEH MUSLIM (LARGE 3RD EDITION) 2-VOLS | صحیح مسلم (الکبیر، الجدید، الطبعة الثالثة) مجلدین
₨ 5,100صحیح مسلم
اختلاف نسخ کی نشاندہی۔
احادیث کی مکمل تشکیل۔
کتب،ابواب اور احادیث کے لئے نمبرات کا اندراج۔
مطبوعہ نسخوں میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور درستگی۔
برصغیر کے مطبوعہ قدیم نسخوں کے مطابق۔
امام نووی ؒ کے قائم کردہ تراجمِ ابواب کو متن میں حذف کرنے اور شرح النووی میں باقی رکھنے کا اہتمام۔
شرح النووی میں اہم مباحث کی نشاندہی کے لئے مربع قوسین میں عنوانات کا اضافہ۔
شرح النووی کے ان مقامات پر اضافی تعلیق کا اندراج جہاں مذہب حنفی کی ترجمانی کی ضرورت سمجھی گئی ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد تیسری طباعت۔
قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعد املا و علامات کی رعایت۔ -
LARGE) LARGE) | الموطأ للإمام محمد (الطبعة الثالثة, الکبیر)
₨ 1,400الموطا للامام محمد ؒ
مختلف مطبوعہ نسخوں سے کتاب اور اس کے حاشیہ التعلیق الممجد کی تصحیح اور مراجعت کا اہتمام۔
تصحیح و مراجعت کے بعد کتاب کی تیسری طباعت۔
احادیث کے متن اور سند کی مکمل تشکیل ۔
قرآنی آیات کا رسم عثمانی اور سرخ رنگ سے امتیاز ۔
احادیث کے لیے نمبرات کا التزام ۔
جدید قواعد املا اور علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ ۔
کتاب کے آخر میں التعلیق الممجد میں موجود رواۃ اور شخصیات کے تراجم کی فہرست کا الحاق۔ -
-
JAAMI AL-TIRMIZI (LARGE 3RD EDITION) 2-VOLS | جامع الترمذي (الکبیر، الطبعة الثالثة) مجلدين
₨ 4,510جامع الترمذی :(۲ جلد)
اختلاف ِ نسخ کی نشاندہی ۔
جدید قواعد املا و علامات ِترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
علامہ شاکر ؒ اور شیخ شعیب ارنووط کے نسخوں سے اہم تبدیلوں اور اضافوں کا حاشیہ میں اندراج۔
اہمیت کے پیش نظر مولف کے رسالے العلل الصغیر کے کتاب کا آغاز۔
مولف کے رسالے الشمائل المحمدیہ پر کتاب کا اختتام۔
تلخیص شدہ حاشیہ نفع قوت المغتذی کے بجائے اصل حاشیہ قوت المعتذی کا ندراج،
العرف الشذی کے مضامین پر مفید عنوانات کا قوسین میں اضافہ اورآخر میں ان کی فہرست۔
متن اور سند کی مکمل تشکیل۔
ہندی نسخوں کی متوارث اغلاط پر تنبیہ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد تیسری طباعت ۔ -
ZAAD AL-TAALIBEEN | زاد الطالبین
₨ 100زادالطالبین
طباعتی خصوصیات :
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
الفاظ کی توثیق کے لئے مراجعت کا اہتمام۔
ہر مبحث کی راہنمائی کے لئے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
متن اور حاشیہ میں موجود قرآنی آیات کے لئے رسمِ عثمانی ،حوالہ جات اور سرخ رنگ کا اہتمام۔
عنوانات اور احادیث کے نمبرات کے لئے سرخ رنگ کا انتحاب۔
جدید قواعد املا اور علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیرگرافنگ۔









