شرح معانی الاثار
مطبع مصطفائی کے مطبوعہ قدیم نسخے کے مطابق۔
سند اور احادیث کی مکمل تشکیل۔
کتب ،ابواب اور احادیث کے لئے نمبرات کا التزام۔
تصحیح الاغلاط سے مطبوعہ نسخوں میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور درستگی۔
نئی بحث کا جلی حروف سے امتیاز۔
علامہ عینی ؒ کی نخب الافکار سے توضیحی بین السطور کا اضافہ۔
قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعد املا و علامات ترقیم کی رعایت۔
پہلی بار متداول دو حواشی( حاشیہ مظاہریؒ و حاشیہ سورتی ؒ ) کی ایک ساتھ طباعت۔
نظر طحاوی کی تسہیل کے لئے الوافی کے نام سے نیا کام۔
مقدمہ میں علامہ زاہد کوثریؒ کے وقیع مقالے الحاوی کا اضافہ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد نصاب کے موافق دوسری طباعت۔