Recommended Books
-
AL-NABI AL-KHAATIM | النبی الخاتم
₨ 160النبی الخاتمﷺ
تعارف:
حضور اقدسﷺکی سیرتِ مبارکہ کے واقعات کے نتائج پر مشتمل البیلی، منفرد اور دلچسپ کتاب۔
دلوں میں حضور اقدسﷺکی محبت پیدا کرنے والی اچھوتے انداز میں بہترین تصنیف۔
عشقِ نبوی کی کیفیات سے دلوں کو منور کرنے والی ایمان افروز اور روح پرور تحریر۔
منفرد خصوصیات کی حامل یہ کتاب اس قابل ہے کہ اسے بار بار مطالعہ کیا جائے۔خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح اور مراجعت کا اہتمام۔
امتیاز اور سہولت کے لیے عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
قرآنی آیات میں رسمِ عثمانی اور سرخ رنگ کا اہتمام۔
علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
اہم مباحث کی راہنمائی کے لیے ہر صفحہ کے اوپر عنوانات کا اندراج۔ -
ASAH AL-SEER (HB) | اصح السیر (مجلد)
₨ 790أصح السيرفي هدي خير البشر
کتاب کا تعارف:
سيرتِ طيبه ميں لکھی گئی اردو میں لا جواب کتاب۔
ولادتِ رسول تا وفات کے تمام اہم واقعات۔
بعثت، ہجرت، غزوات، فتوحات تمام عنوانات پر مختصر وجامع مواد۔
کتاب کی ابتداء میں ضروری مباحث۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیرگرافنگ۔
عنوانات وسیمبلز کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
ہر مبحث کی راہنمائی کے لیےصفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
قرآنی آیات کے لئے عربی رسم الخط اور سرخ رنگ کا اہتمام۔
حاشیہ میں قرآنی آیات کے حوالہ جات۔ -








