Showing the single result

  • AALAM-E-BARZAKH (CARD COVER) | عالمِ برزخ (کارڈ کور)

    کتاب کا تعارف:
     عالمِ برزخ کے موضوع پر نہایت دلچسپ مضمون۔
     مولانا عبد الماجد دریا آبادی کے سوال کے جواب میں قاری طیب صاحب کی لاجواب تحریر۔
     انسان کے مرنے کے بعد روح وجسم کے تعلق پر بحث۔
     تین عالَموں (دنیا، برزخ، آخرت) کا آپس میں تعلق اور فرق ۔
     قبر وعذابِِ قبر پر نصوص کی تصریحات کا بیان۔

    طباعتی خصوصیات:
     کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
     جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
     ہر مبحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
     عنوانات،نمبرات ،سیمبلز اور قرآنی آیات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
     قرآنی آیات، احادیث وعربی عبارات کے لئے عربی رسم الخط کا التزام۔
     قرآنی آیات کے حوالہ جات کا حاشیہ میں اندراج۔

     70