Recommended Books
-
AL-BALAGHAH AL-WAAZIHAH (MAA TAALEEQAAT AL-MUFTI ABI LUBAABAH) | البلاغة الواضحة (مع تعليقات المفتي أبي لبابة)
₨ 500البلاغة الواضحة (طباعت ثالثہ)
طباعتی خصوصیات:
محقَّق نسخوں سے تصحیح ومراجعت کے بعد کتاب کی تیسری طباعت۔
حضرت مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب حفظہ اللہ کی جانب سے بین السطور میں عبارت کی تشریح، تحلیل اور تمثیل وغیرہ پر مشتمل منفرد تعلیقات، اور ہر مبحث کے شروع میں مفید جداول کا اضافہ۔
عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
سہولت کی خاطر مشکل الفاظ کی تشکیل۔
ہر مبحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
قرآنی آیات کے لیے رسم عثمانی اور حوالہ جات کا التزام۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ -
AL-MUAJAM AL-WASEET | المعجم الوسیط
₨ 860المرقاۃت
مطبوعہ نسخوں سے کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
الفاظ کی توثیق کے لیے مراجعت کا اہتمام۔
ضبطِ مباحث کی سہولت کے لیے مفید جداول کا اندراج۔
حاشیہ میں موجود قرآنی آیات کے لیے رسمِ عثمانی اور حوالہ جات کا اہتمام۔
اہم مباحث کی طرف راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوانات کا اندراج۔
جدید قواعدِ املا، علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ -
AL-MUALLAQAAT AL-SABA MAA AL-HAWAASHI AL-MUFEEDAH LIL-ZAWZANI (HB) | المعلقات السبع مع الحواشي المفيدة للزوزني (مجلد)
₨ 330المعلقات السبع مع حاشیہ المفیدہ للزوزنی
خصوصیات:
مطبوعہ نسخوں سے کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
الفاظ کی توثیق کے لئے مراجعت کا اہتمام۔
حاشیہ میں مشکل الفاظ کی تشریح اور لغوی تحقیق۔
امتیاز کی غرض سے عنوانات کے لئے سرخ رنگ کا انتحاب ۔
حاشیہ میں موجود قرآنی آیات کے لئے سرخ رنگ،رسم ِ عثمانی اور حوالہ جات کا اہتمام۔
مشکل الفاظ کی تشکیل۔
جدید قواعدِ املا، علاماتِ ترقیم کی رعایت، مناسب پیراگرافنگ۔ -
AL-MUALLAQAAT AL-SABA MAA FATH AL-MUGHLIQAAT | المعلقات السبع مع فتح المغلقات
₨ 110المعلقات السبع مع فتح المغلقات
خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
حل کتاب کے لئے ناشر کی طرف سے بین السطور کا اضافہ۔
جامع حاشیہ فتح المغلقات کے ساتھ ۔
درسی نصاب کے مطابق تین معلقات کی اشاعت۔
قرآنی آیات کے لئے عثمانک حفص رسم الخط کا اہتمام۔
جدید قواعدِ املا، علاماتِ ترقیم کی رعایت، مناسب پیراگرافنگ۔
متعلقہ معلقہ کی راہنمائی کے لیےصفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
عنوانات اور نمبرات کے لئے سرخ رنگ کا انتخاب۔ -
AL-MUYASSAR FI TALEEM AL-LUGHAH AL-ARABIYYAH LIL-BOYS (1-2) | المیسر في تعلیم اللغة العربیة للبنات (جزئين)
₨ 470المیسر في تعلیم اللغة العربية للبنین
تعارف:
دینی مدارس کے طلبہ (بنین) کے لیے عربی میں مہارت حاصل کرنے کی گراں قدر کتاب۔
انیس(۱۹) وحدات پر مشتمل تعلیمِ عربی کا جدید اسلوب۔
روز مرہ کی ضروریات سے تعلق رکھنے والے موضوعات کا انتخاب۔
ہر وحدہ کی ابتدا میں معلم اور طالب کا مکالمہ،اور پھر مکالمہ کا خلاصہ اور ہر وحدہ سے اخذ ہونے والے قواعدِ عربیہ کا اندراج۔
ہر وحدہ کے بعد شفوی اور تحریری تمارین کا اضافہ۔
ہر وحدہ کے آخر میں جدید عربی کلمات کا اردو اور انگریزی میں ترجمہ۔خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح کا اہتمام۔
دو حصوں میں کتاب کی طباعت۔
ہر صفحہ کے اوپر وحدہ کے عنوان کا اندراج۔
عنوانات اور نمبرات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ -
-
-
-
-
-
-
-
-




















