Recommended Books
-
DAARHI KI QADR O QEEMAT DAARHI KI QADR O QEEMAT | داڑھی کا وجوب،داڑھی بڑھانےکا حکم،داڑھی کی قدروقیمت
₨ 100ڈاڑھی کا وجوب
کتاب کا تعارف:
ڈاڑھی کی قدر ومنزلت پر تین بزرگوں کے رسائل کا مجموعہ
ڈاڑھی کا وجوب، ڈاڑھی کی شریعت میں اہمیت
ڈاڑھی بڑھانے کی سنت مقدار
ڈاڑھی کاٹنے کا وبال
کتاب کے آخر میں ڈاڑھی کی مدح واہمیت پر ایک نظمطباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ
عنوانات،نمبرات ،سیمبلزاورقرآنی آیات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب
احادیث وعربی عبارات کے لئے عربی رسم الخط کا التزام
حاشیہ میں حوالہ جات کا اندراج -
FAZAIL-E-AAMAAL (HB) | فضائلِ اعمال (مجلد)
₨ 950فضائلِ اعمال
کتاب کا تعارف:
قرآن وحدیث سے شرعی اعمال کے فضائل کا بیان۔
پانج اہم اعمال کے فضائل نصوص وفوائد سمیت۔
کتاب کی ابتداء میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ایمان افروز حکایات۔
کتاب کے آخر میں مسلمانوں کی موجودہ پستی اور علاج کا بیان۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
ہر مبحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
عنوانات،نمبرات ،سیمبلزاورقرآنی آیات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
احادیث وعربی عبارات کے لئے عربی رسم الخط کا التزام۔
حاشیہ میں حوالہ جات وضروری تشریحات کا اندراج۔ -
FAZAIL-E-DUROOD SHAREEF | فضائلِ درود شریف
₨ 200فضائلِ درود شریف
کتاب کا تعارف:
درود شریف کے فضائل کا بیان۔
خاص خاص درود کے خاص خاص فضائل۔
درود شریف نہ پڑھنے پر وعیدیں۔
درود شریف پڑھنے اور لکھنے کے متفرق آداب۔
کتاب کے آخر میں درود شریف کے متعلق پچاس حکایات۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
عنوانات،نمبرات ،سیمبلز اور قرآنی آیات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
قرآنی آیات، احادیث، اورعربی عبارات کے لئے عربی رسم الخط کا التزام۔
حاشیہ میں حوالہ جات اور ضروری تشریحات کا اندراج۔ -
FAZAIL-E-HAJJ (HB) | فضائلِ حج (مجلد)
₨ 470فضائلِ حج
کتاب کا تعارف:
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ کی ایمان افروز اور عشق ومحبت میں ڈوبی مؤثر کتاب۔
حج کے فضائل، ترغیب اور آداب پر مشتمل نہایت ہی مفید مجموعہ۔
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے فضائل وآداب کا دلنشین تذکرہ۔
دلوں میں حج کا شوق اور جذبہ بیدار کرنے والے روح پرور واقعات۔
حج کے مہینوں اور ایام میں مساجد اور گھروں میں تعلیم کے عمل کے لیے مفید نصاب۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح کا اہتمام۔
امتیاز کی خاطر عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا اہتمام۔
اہم مباحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوانات کا اندراج۔
قرآنی آیات کے لیے رسمِ عثمانی، سرخ رنگ اور حوالہ جات کا اہتمام۔
علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔












