
TAYSEER AL-MANTIQ + AL-MURQAAT + ISAGHOJI | تیسیر المنطق +المرقاة+ إيسا غوجي
₨ 365
تیسیر المنطق/ایسا غوجی/المرقات
طباعتی خصوصیات :
تصحیح و مراجعت کے بعد تیسری طباعت۔
ضبط ِ مباحث کے لئے جداول کا مفید اضافہ۔
طلبہ کی سہولت کے لئے تیسیرالمنطق،ایسا غوجی اور المرقات کی یکجا طباعت۔
مختلف مطبوعہ نسخوں سے کتا ب کی تصحیح کا اہتمام۔
ایسا غوجی میں شیخ رمضان البوطی صاحب کی تصحیحات و تعلیقات کا اضافہ۔
ایسا غوجی کے حل کے لئے شیخ محمود بن حسن کی شرح مغنی الطلاب کا انتخاب۔
جدید قواعد املا اور علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیرگرافنگ۔
Out of stock








