

| SKU: | AB-1339 |
|---|---|
| Category: | Dars e Nizami | درس نظامی,Hadees | حدیث |
| Author | |
|---|---|
| 1 |
Related products
-
LARGE) LARGE) | الموطأ للإمام مالك (الطبعة الثالثة, الکبیر)
₨ 2,300الموطا للامام مالک ؒ
لفظی اور معنوی اغلاط کی تصحیح اور مراجعت
تصحیح و مراجعت کے بعد کتاب کی تیسری طباعت۔
احادیث کے متن اور سند کی مکمل تشکیل ۔
قرانی آیات کا رسم عثمانی اور سرخ رنگ سے امتیاز ۔
احادیث کے لیے نمبرات کا التزام ۔
جدید قواعد املا اور علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ کا اہتمام ۔
کتاب کے اخر میں حضرت امام سیوطی رحمتہ اللہ علیہ کے رسالہ اسعاف المبطابرجال الموطا کا الحاق ۔
کتاب کے آغاز میں علم ِحدیث، امام مالک رحمۃ اللہ علیہ موطا امام مالک اور اس کے محشی حضرت مولانا اشفاق الرحمن کاندھلوی رحمتہ اللہ علیہ کے تعارف سے متعلق ایک مفید مقدمہ۔ -
SHARH MAANI AL-AATHAAR MAA AL-HAASHIYAH AL-MUTADAWALAH (VOL-1) | شرح معاني الآثار مع الحاشیة المتداولة (المجلد الأول)
₨ 1,650شرح معانی الاثار
مطبع مصطفائی کے مطبوعہ قدیم نسخے کے مطابق۔
سند اور احادیث کی مکمل تشکیل۔
کتب ،ابواب اور احادیث کے لئے نمبرات کا التزام۔
تصحیح الاغلاط سے مطبوعہ نسخوں میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور درستگی۔
نئی بحث کا جلی حروف سے امتیاز۔
علامہ عینی ؒ کی نخب الافکار سے توضیحی بین السطور کا اضافہ۔
قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعد املا و علامات ترقیم کی رعایت۔
پہلی بار متداول دو حواشی( حاشیہ مظاہریؒ و حاشیہ سورتی ؒ ) کی ایک ساتھ طباعت۔
نظر طحاوی کی تسہیل کے لئے الوافی کے نام سے نیا کام۔
مقدمہ میں علامہ زاہد کوثریؒ کے وقیع مقالے الحاوی کا اضافہ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد نصاب کے موافق دوسری طباعت۔ -
SUNAN IBN MAJAH (LARGE COMPLETE) | سنن ابن ماجه (الکبیر، الکامل)
₨ 2,730سنن ابن ماجہ
برصغیر کے مطبوعہ قدیم ہندی نسخوں کے مطابق۔
متن اور سند کی مکمل تشکیل کا اہتمام۔
ہندی نسخوں کی متوارث اغلاط پر تنبیہ اور درستگی۔
کتب اور ابواب کے ساتھ مسلسل نمبرات کا اندراج۔
ارقام حدیث کے لیے شیخ فواد عبدالباقی رحمۃ اللہ علیہ کی ترقیم کا التزام۔
شیخ فواد عبدالباقی رحمتہ اللہ علیہ کے نسخے میں موجود اضافی احادیث کا حاشیہ میں اندراج۔
مستقل حاشیہ میں فروق ِ نسخ کی نشاندہی۔
متداول حواشی ( حاشیہ فخر الحسن گنگوہی ؒ اور حاشیہ سندھی ؒ ) کا متعلقہ مقام پر اندراج۔
حاشیہ سندھی ؒ میں موجود اغلاط کی تصحیح،اور بعد از مراجعت ضروری سقطات کا اندراج۔
جدید قواعد املا و ترقیم کی رعایت۔
رسالہ الامام ابن ماجہ و کتابہ السنن کا ابتدائے کتاب میں اضافہ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد دوسری طباعت۔ -
-
SAHEEH MUSLIM (LARGE 3RD EDITION) 2-VOLS | صحیح مسلم (الکبیر، الجدید، الطبعة الثالثة) مجلدین
₨ 5,100صحیح مسلم
اختلاف نسخ کی نشاندہی۔
احادیث کی مکمل تشکیل۔
کتب،ابواب اور احادیث کے لئے نمبرات کا اندراج۔
مطبوعہ نسخوں میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور درستگی۔
برصغیر کے مطبوعہ قدیم نسخوں کے مطابق۔
امام نووی ؒ کے قائم کردہ تراجمِ ابواب کو متن میں حذف کرنے اور شرح النووی میں باقی رکھنے کا اہتمام۔
شرح النووی میں اہم مباحث کی نشاندہی کے لئے مربع قوسین میں عنوانات کا اضافہ۔
شرح النووی کے ان مقامات پر اضافی تعلیق کا اندراج جہاں مذہب حنفی کی ترجمانی کی ضرورت سمجھی گئی ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد تیسری طباعت۔
قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعد املا و علامات کی رعایت۔









