ALAIKUM BI SUNNATI (POCKET) | علیکم بِسنّتی(جیبی)

 40

علیکم بسنتی
تعارف:
 زندگی کے روز مرہ معمولات سے متعلق سنتوں کا بیان۔
 صبح سے لے کر شام تک کے اعمال میں سنت طریقوں کا ذکر۔
 نماز کی سنتوں کا بیان۔
 بدن سے متعلق سنتوں کا تذکرہ۔
 کتاب کے شروع اور آخرمیں عملی نماز کا نقشہ برائے مرد وخواتین۔

خصوصیات:
 کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
 جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
 ہر مبحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
 عنوانات،نمبرات اور سیمبلز کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
 قرآنی آیات، احادیث وعربی عبارات کے لئے عربی رسم الخط کا التزام۔
 حاشیہ میں ضروری تشریحات۔

1 in stock

Author

Book No

1

Type Of Book

PIN

Book Pages

78

Book Colour

2

1

Title Colour

Language