Recommended Books
-
AL-KAAFIYYAH MAA AL-TAMAREEN (HB) | الکافیة مع التمارین (مجلد)
₨ 500الکافيہ (مع الأسئلہ والتمارين)
طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح
جدید قواعدِ املا، علاماتِ ترقیم کی رعایت، مناسب پیراگرافنگ
عنوانات اور نمبرات کے لئے سرخ رنگ کا انتخاب
ہرمتعلقہ مبحث کی راہنمائی کے لیےصفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج
ہر درس کے ساتھ اسئلہ اور تمارین کا اضافہ
صفحات:378 -
AL-MINHAAJ FI AL-QAWAAID WA AL-IRAAB | المنھاج في القواعد والإعراب
₨ 430المنهاج
في القواعد والإعرابتعارف:
نحوی تراکیب سیکھنے میں بے حد معاون رسالہ۔
کتاب کے دو حصے، پہلا حصہ ضروری قواعدِ نحو پر مشتمل، دوسرا حصہ حروف کی ترکیبی حیثیت پرمشتمل۔
بعض نایاب اور مشکل کلمات کی وضاحت مع ترکیبی استعمال۔
حروفِ ہجاء کی ترتیب پر کلمات کی وضع۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
مشکل الفاظ کی تشکیل ۔
متعلقہ مبحث کی راہنمائی کے لیےصفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
عنوانات ونمبرات کے لئے سرخ رنگ کا انتخاب۔ -
-
-
ILM AL-NAHW (MAA IZAFAH ASILAH WA TAMAREEN) | علم النحو (مع اضافه اسئله وتمارین)
₨ 200علم النحو مع الاسئلہ والتمارین
طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ
ہر مبحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج
عنوانات،نمبرات ،سیمبلزاورقرآنی آیات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب
ادارے کی طرف سے تمرینات کا اضافہ
تسہہیل کے لئے جداول کا اضافہ -
ILM AL-NAHW | علم النحو
₨ 100علم النحو
کتاب کا تعارف:
علم النحو کے بنیادی مباحث اور قواعد پر مشتمل نہایت ہی مفید اور اہم رسالہ۔
مبتدی طلبہ کے لیے علم النحو کے ابتدائی امور سکھانے والا مشہور نصاب۔
اردو زبان میں عام فہم انداز میں علم النحو کے قواعد اور تمرینات پر مشتمل مفید مجموعہ۔
یہ رسالہ اپنی افادیت اور اہمیت کے پیشِ نظر بر صغیر کے بہت سے مدارس میں داخلِ نصاب ہے۔ -
-
TASHEEL AL-NAHW (CARD COVER) | تسہیل النحو (کارڈ کور)
₨ 90تسہیل النحو
خصوصیات :
کتاب نحومیر کی منفرد انداز میں تسہیل۔
نحومیر کی ہر فصل کے تحت تمرینات کا اضافہ ۔
تمرینات اور امثلہ کے ذریعے طلبہ کی استعداد بڑھانے اور علمِ نحو اور ابتدائی عربی سے مناسبت پیدا کرنے کی کوشش۔
طلبہ کی سہولت کے لئے اقسام اور امثلہ میں نمبرات کا اہتمام۔
امتیاز اور سہولت کے لئے عنوانات میں سرخ رنگ کا اہتمام۔
اغلاط کی تصحیح کا اہتمام۔
امثلہ کی عبارات کی مکمل تشکیل۔













