Recommended Books
-
-
AL-MUALLAQAAT AL-SABA MAA AL-HAWAASHI AL-MUFEEDAH LIL-ZAWZANI (HB) | المعلقات السبع مع الحواشي المفيدة للزوزني (مجلد)
₨ 330المعلقات السبع مع حاشیہ المفیدہ للزوزنی
خصوصیات:
مطبوعہ نسخوں سے کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
الفاظ کی توثیق کے لئے مراجعت کا اہتمام۔
حاشیہ میں مشکل الفاظ کی تشریح اور لغوی تحقیق۔
امتیاز کی غرض سے عنوانات کے لئے سرخ رنگ کا انتحاب ۔
حاشیہ میں موجود قرآنی آیات کے لئے سرخ رنگ،رسم ِ عثمانی اور حوالہ جات کا اہتمام۔
مشکل الفاظ کی تشکیل۔
جدید قواعدِ املا، علاماتِ ترقیم کی رعایت، مناسب پیراگرافنگ۔ -
AL-MUALLAQAAT AL-SABA MAA FATH AL-MUGHLIQAAT | المعلقات السبع مع فتح المغلقات
₨ 110المعلقات السبع مع فتح المغلقات
خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
حل کتاب کے لئے ناشر کی طرف سے بین السطور کا اضافہ۔
جامع حاشیہ فتح المغلقات کے ساتھ ۔
درسی نصاب کے مطابق تین معلقات کی اشاعت۔
قرآنی آیات کے لئے عثمانک حفص رسم الخط کا اہتمام۔
جدید قواعدِ املا، علاماتِ ترقیم کی رعایت، مناسب پیراگرافنگ۔
متعلقہ معلقہ کی راہنمائی کے لیےصفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
عنوانات اور نمبرات کے لئے سرخ رنگ کا انتخاب۔ -
DIWAAN AL-MUTANABBI (3RD EDITION) | دیوان المتنبی (الطبعة الثالثة)
₨ 470دیوان المتنبی(طبعہ ثالثہ)
طباعتی خصوصیات:
تصحیح ومراجعت کے بعد کتاب کی تیسری طباعت۔
مولانا ابو شاہ شیرازی حفظہ اللہ کی جانب سے کتاب کے حاشیہ میں معتبر لغات اور قرآن وحدیث کے شواہد کی رو سے الفاظ کی لغوی تحقیق کا اندراج۔ نیز موصوف کی جانب سے بین السطور میں رموز کی صورت میں افعال کے ابواب کی وضاحت۔
عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
قرآنی آیات کے لیے رسم عثمانی اور حوالہ جات کا التزام۔
متعلقہ مبحث کی راہنمائی کے لیےصفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ -
DUROOS AL-BALAGHAH MAA AL-TAALEEQAAT WA AL-ASILAH WA AL-TAMAREEN (HB) | دروس البلاغة مع التعلیقات والأسئلة والتمارین (مجلد)
₨ 370دروس البلاغۃ (طبعہ ثالثہ)
طباعتی خصوصیات:
کتاب کی ممکنہ تصحیح ومراجعت کے بعد تیسری طباعت۔
ہر حدیث کے ساتھ حدیث نمبر لکھنے کا اہتمام۔
حضرت مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب حفظہ اللہ کی جانب سے بین السطور میں عبارت کی تحلیل، تشریح، توضیح، تمثیل اور تعلیل وغیرہ پر مشتمل مفید تعلیقات کا اضافہ۔
ضبطِ مباحث کے لیے جداول اور عملی مشق کے لیے اسئلہ وتمارین کا اندراج۔
اہم مباحث کی راہنمائی کے لیے صفحے کے اوپرعنوانات کا اندراج۔
مشکل الفاظ کی تشکیل۔
قرآنی آیات کے لیے رسم عثمانی، حوالہ جات اور سرخ رنگ کا التزام۔
عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا التزام۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ -







