Recommended Books
-
AADAAB-E-HAJJ WA UMRAH (23# PIN) | آدابِ حج وعمرہ (۲۳# پن )
₨ 100آدابِ حج وعمرہ
کتاب کا تعارف:
حج وعمرہ کے بنیادی احکام اور طریقے پر مشتمل مردوں اور عورتوں کے لیے اہم اور مفید رسالہ۔
سفرِ حج اور سفرِ کے آغاز سے لے کر واپسی تک کے تمام بنیادی آداب اور اعمال کا بیان۔
حج وعمرہ کرنے والے حضرات کے لیے قدم قدم پر راہنمائی کرنے والا ایک عام فہم رسالہ۔
یہ رسالہ اپنی افادیت اور اہمیت کے پیشِ نظر اس قابل ہے کہ سفرِ حج وعمرہ میں اس کو زادِ راہ بنایا جائے۔طباعتی خصوصیات:
رسالہ کی حتی الامکان تصحیح کا اہتمام۔
قرآنی آیات کے لیے رسمِ عثمانی، سرخ رنگ اور حوالہ جات کا اہتمام۔
امتیاز کی خاطر عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ -
AHKAAM-E-TAWAAF WA AAB-E-ZAMZAM KE FAZAIL WA MASAIL | احکامِ طواف وآبِ زم زم کے فضائل ومسائل
₨ 90احکامِ طواف وآبِ زم زم کے فضائل ومسائل
کتاب کا تعارف:
سوال وجواب کے عام فہم انداز میں طواف کے فضائل، اقسام اور احکام کا بیان۔
آبِ زم زم کے فضائل، فقہی مسائل، آبِ زم زم سے شفا یاب ہونے والوں کے چند واقعات کا دلنشین تذکرہ۔
یہ رسالہ اپنی افادیت اور اہمیت کے پیشِ نظر اس قابل ہے کہ سفرِ حج وعمرہ میں اس کو زادِ راہ بنایا جائے۔طباعتی خصوصیات:
رسالہ کی حتی الامکان تصحیح کا اہتمام۔
قرآنی آیات کے لیے رسمِ عثمانی، سرخ رنگ اور حوالہ جات کا اہتمام۔
امتیاز کی خاطر عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ -
FAZAIL-E-HAJJ WA UMRAH #23 | فضائلِ حج وعمره #۲۳
₨ 60فضائلِ حج
کتاب کا تعارف:
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ کی ایمان افروز اور عشق ومحبت میں ڈوبی مؤثر کتاب۔
حج کے فضائل، ترغیب اور آداب پر مشتمل نہایت ہی مفید مجموعہ۔
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے فضائل وآداب کا دلنشین تذکرہ۔
دلوں میں حج کا شوق اور جذبہ بیدار کرنے والے روح پرور واقعات۔
حج کے مہینوں اور ایام میں مساجد اور گھروں میں تعلیم کے عمل کے لیے مفید نصاب۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح کا اہتمام۔
امتیاز کی خاطر عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا اہتمام۔
اہم مباحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوانات کا اندراج۔
قرآنی آیات کے لیے رسمِ عثمانی، سرخ رنگ اور حوالہ جات کا اہتمام۔
علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ -
FAZAIL-E-MADINAH MUNAWWARAH | فضائلِ مدینہ منوّره
₨ 100فضائلِ مدینہ منورہ
کتاب کا تعارف:
مدینہ منورہ کے فضائل قرآن واحادیث کی روشنی میں۔
مسجد نبوی شریف کے فضائل۔
مدینہ منورہ کے پھلوں کے برکات وفوائد کا بیان۔
مدینہ منورہ سے محبت کرنا ایمان کا جزو۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
ہر مبحث کی راہنمائی کے لیے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
عنوانات،نمبرات ،سیمبلزاورقرآنی آیات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
احادیث وعربی عبارات کے لئے عربی رسم الخط کا التزام۔
حاشیہ میں حوالہ جات کا اندراج۔ -
IJAAZ AL-QURAN | اعجاز القرآن
₨ 100اعجاز القرآن
کتاب کا تعارف:
قرآن کریم کے اعجاز سے متعلق شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی نہایت ہی قیمتی تالیف جس میں درج ذیل امور کا بیان ہے:
معجزہ کی حقیقت۔
وحی کی تعریف اور ضرورت۔
قرآن کریم کے معجزہ ہونے کی مدلل بحث۔
اعجازِ قرآن سے متعلق متعدداعتراضات، شبہات اور غلط فہمیوں کا ازالہ۔
قرآن کریم کے معجزہ ہونے کے موضوع پر تسلی بخش اور اطمینان آمیز مدلل کتاب۔طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح کا اہتمام
امتیاز کی خاطر عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا اہتمام
قرآنی آیات کے لیے رسمِ عثمانی، سرخ رنگ اور حوالہ جات کا اہتمام
علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگصفحات: 80






