Recommended Books
-
LARGE) LARGE) | الموطأ للإمام محمد (الطبعة الثالثة, الکبیر)
₨ 1,400الموطا للامام محمد ؒ
مختلف مطبوعہ نسخوں سے کتاب اور اس کے حاشیہ التعلیق الممجد کی تصحیح اور مراجعت کا اہتمام۔
تصحیح و مراجعت کے بعد کتاب کی تیسری طباعت۔
احادیث کے متن اور سند کی مکمل تشکیل ۔
قرآنی آیات کا رسم عثمانی اور سرخ رنگ سے امتیاز ۔
احادیث کے لیے نمبرات کا التزام ۔
جدید قواعد املا اور علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ ۔
کتاب کے آخر میں التعلیق الممجد میں موجود رواۃ اور شخصیات کے تراجم کی فہرست کا الحاق۔

