Showing the single result

  • DIWAAN AL-MUTANABBI (3RD EDITION) | دیوان المتنبی (الطبعة الثالثة)

    دیوان المتنبی(طبعہ ثالثہ)

    طباعتی خصوصیات:
     تصحیح ومراجعت کے بعد کتاب کی تیسری طباعت۔
     مولانا ابو شاہ شیرازی حفظہ اللہ کی جانب سے کتاب کے حاشیہ میں معتبر لغات اور قرآن وحدیث کے شواہد کی رو سے الفاظ کی لغوی تحقیق کا اندراج۔ نیز موصوف کی جانب سے بین السطور میں رموز کی صورت میں افعال کے ابواب کی وضاحت۔
     عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
     قرآنی آیات کے لیے رسم عثمانی اور حوالہ جات کا التزام۔
     متعلقہ مبحث کی راہنمائی کے لیےصفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
     جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔

     470