اَغلاطُ العوام
کتاب کا تعارف:
عوام میں رائج بہت سی غلطیوں اور غلط فہمیوں کا ازالہ۔
بہت سے توہمات، نحوست کے خیالات اور بے بنیاد نظریات کی نشاندہی۔
مروّجہ متعدد غلط مسائل کی تردید۔
طباعتی خصوصیات:
کتاب کی حتی الامکان تصحیح اور مراجعت کا اہتمام۔
امتیاز اور سہولت کے لیے عنوانات کے لیے سرخ رنگ کا انتخاب۔
علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔