
| SKU: | AB-1207 |
|---|---|
| Category: | Dars e Nizami | درس نظامی,Hadees | حدیث |
| Author | |
|---|---|
| 1 |
Related products
-
ZAAD AL-TAALIBEEN | زاد الطالبین
₨ 100زادالطالبین
طباعتی خصوصیات :
کتاب کی حتی الامکان تصحیح۔
الفاظ کی توثیق کے لئے مراجعت کا اہتمام۔
ہر مبحث کی راہنمائی کے لئے صفحہ کے اوپر عنوان کا اندراج۔
متن اور حاشیہ میں موجود قرآنی آیات کے لئے رسمِ عثمانی ،حوالہ جات اور سرخ رنگ کا اہتمام۔
عنوانات اور احادیث کے نمبرات کے لئے سرخ رنگ کا انتحاب۔
جدید قواعد املا اور علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیرگرافنگ۔ -
SAHEEH AL-BUKHARI (LARGE ) 2-VOLS | صحیح البخاري (الکبیر، الجدید) مجلدین
₨ 5,990صحیح البخاری : ۲ جلد والی
بر صغیر کے مطبوعہ قدیم ہندی نسخوں کے مطابق۔
ہر باب کے ساتھ متداول ہندی نسخے کے صفحہ نمبر اور جلد نمبر کا اندراج۔
کتب ابواب تعلقات اور احادیث کی مکمل تشکیل کا اہتمام۔
ہندی نسخوں کی متوارث اغلاط پر تنبیہ۔
کتب اور ابواب کے ساتھ مسلسل نمبرا ت کا اندراج۔
ارقام حدیث کے لیے شیخ فواد عبدالباقی رحمۃ اللہ علیہ کی ترقیم کا التزام۔
شیخ فواد عبدالباقی رحمتہ اللہ علیہ کے نسخے میں موجود اضافی احادیث کا حاشیہ میں اندراج۔
مستقل تعلیق میں فروخ نسخ کی نشاندہی اور اصحاب نسخ کی تعیین کے لیے استعمال کیے گئے رموز کی تکمیل۔
متداول حواشی حاشیہ سہانپوری اورحاشیہ سندھی ،مسند الہند شاہ ولی اللہ رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیقات شرح تراجم الابواب البخاری اور رسالہ دفع الوسواس کا متعلقہ مقام پر اندراج۔
جدید قواعد املا و علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
تصحیح ومراجعت کے بعد دوسری طباعت -
SAHEEH MUSLIM (LARGE 3RD EDITION) 2-VOLS | صحیح مسلم (الکبیر، الجدید، الطبعة الثالثة) مجلدین
₨ 5,100صحیح مسلم
اختلاف نسخ کی نشاندہی۔
احادیث کی مکمل تشکیل۔
کتب،ابواب اور احادیث کے لئے نمبرات کا اندراج۔
مطبوعہ نسخوں میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور درستگی۔
برصغیر کے مطبوعہ قدیم نسخوں کے مطابق۔
امام نووی ؒ کے قائم کردہ تراجمِ ابواب کو متن میں حذف کرنے اور شرح النووی میں باقی رکھنے کا اہتمام۔
شرح النووی میں اہم مباحث کی نشاندہی کے لئے مربع قوسین میں عنوانات کا اضافہ۔
شرح النووی کے ان مقامات پر اضافی تعلیق کا اندراج جہاں مذہب حنفی کی ترجمانی کی ضرورت سمجھی گئی ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد تیسری طباعت۔
قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعد املا و علامات کی رعایت۔ -
-
-
JAAMI AL-TIRMIZI (LARGE 3RD EDITION) 2-VOLS | جامع الترمذي (الکبیر، الطبعة الثالثة) مجلدين
₨ 4,510جامع الترمذی :(۲ جلد)
اختلاف ِ نسخ کی نشاندہی ۔
جدید قواعد املا و علامات ِترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔
علامہ شاکر ؒ اور شیخ شعیب ارنووط کے نسخوں سے اہم تبدیلوں اور اضافوں کا حاشیہ میں اندراج۔
اہمیت کے پیش نظر مولف کے رسالے العلل الصغیر کے کتاب کا آغاز۔
مولف کے رسالے الشمائل المحمدیہ پر کتاب کا اختتام۔
تلخیص شدہ حاشیہ نفع قوت المغتذی کے بجائے اصل حاشیہ قوت المعتذی کا ندراج،
العرف الشذی کے مضامین پر مفید عنوانات کا قوسین میں اضافہ اورآخر میں ان کی فہرست۔
متن اور سند کی مکمل تشکیل۔
ہندی نسخوں کی متوارث اغلاط پر تنبیہ۔
تصحیح و مراجعت کے بعد تیسری طباعت ۔









