

AL-HUSAMI MAA AL-NAMI | الحسامي مع النامي
₨ 630
الحسامی مع النامی
خصوصیات:
مختلف مطبوعہ نسخوں سے کتاب کی تصحیح و مراجعت کا اہتمام۔
مراجعت کے بعد کتاب کی تیسری طباعت۔
کتاب کے حل کے لئے مفید اور متداول حاشیہ النامی کا انتخاب۔
جدید قواعد املا و علامات ِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیرا گرافنگ۔
حضرت مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب حفظہ اللہ کی درج ذیل امور پر مشتمل منفرد اور مفید تعلیقات:
مباحث کی تفہیم کے لئے عنوانات کا اندراج۔
حل عبارت کے لئے بین السطور میں عبارت کی تشریح و تحلیل۔
ابواب اور فصول کے آغاز میں مباحث کے احاطے اور ضبط کے لئے مفید جداول کا اندراج۔
حاشیہ النامی میں موجود قواعد ،ضوابط ،تعریفات،فوائد اور حکایات کی نشاندہی۔
Out of stock
| Author | |
|---|---|
| Book No | 1 |
| Type Of Book | H.B |
| Book Pages | 384 |
| Book Colour | 2 |
| 1 | |
| Title Colour | |
| Language |







